قومی انگریزی-اُردو لغت
قومی انگریزی اُردو لغت ایک جامع جدید لغت کے اعتبار سے کم و بیش ساری ضرورتوں کو پورا کرتی ہے۔ یہ لغت صرف کسی ایک پیشے یا علم سے وابستہ لوگوں کے لیے ہی نہیں ہے بلکہ ہر علم ، ہر پیشے اور ہر اس شخص کی ضرورت پوری کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے جو کسی بھی علم یا فن پر اُردو زبان میں کام کرنا چاہتا ہے۔
قومی انگریزی۔اُردو لغت